5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس فیضان مدینہ کے تحت 13مارچ2020ء
بروز جمعۃالمبارک پیراں غیب روڈ نزد واپڈا کالونی ملتان میں مدنی دورہ ہوا جس میں
قافلہ و مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بھائی نے درودِ پاک کے فضائل اور فکرِ آخرت کے
موضوع پر بیان کیا۔(رپورٹ:شفیق مدنی،
رکن زون مجلس فیضان مدینہ)