20 شوال المکرم, 1446 ہجری
شخصیت سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
نشرواشاعت کے تحت 16جولائی 2019ء کو ذمّہ داران نے اسلم بھٹی(سینئر صحافی و کالم نگار چئیر مین پاک ترک سکول اینڈ
کالجز پاکستان ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مکتبہ المدینہ کی شائع کردہ کتب و
رسائل تحفے میں دئیےنیز مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں حاضر ہونے کی دعوت
بھی دی۔