9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے رکن زون انجینئر
حمزہ عطاری نے ضلع باغ کشمیر میں واقع ”میجر ایوب شہید ماڈل کالج اینڈ اسکول “کے
پرنسپل سے ملاقات کی۔رکن زون نے انہیں دعوت اسلامی ویلفیئر کی جانب سے لگائے جانے
والے بلڈ کیمپس کے بارے میں اپڈیٹ فراہم کی اور ادارے میں میلاد اجتماع کروانے کے
حوالے سے گفتگو کی۔انجینئر حمزہ عطاری نے پرنسپل کو ایجوکیشن میں دعوت اسلامی کی
خدمات کے متعلق تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی۔