4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت29 جولائی
2020 بروز بدھ کراچی ریجن کورنگی برانچ سے رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے مدرسۃ
المدینہ آن لائن کی مجلس آئی ٹی کا مدنی مشورہ کیا جس میں نیو سوفٹ وئیر اور فیوچر
پلاننگ کے حوالے سے چند امور پر کلام کیا گیا۔