اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت
اسلامی جہاں 108 سے زائد شعبہ جات میں کام کر رہی ہے وہیں ایک شعبہ مجلس اسپیشل افراد بھی ہے جس کے تحت
گونگے،بہرے،نابینا اور معذور افراد کو نیکی کی دعوت دی جاتی ہے ۔
مجلس اسپیشل افراد نے پاکستان میں چار مقامات پر
مدرسۃ المدینہ برائے نابینا افراد کا آغاز
کردیا گیا ہے۔ ان مدارس میں اسپیشل افراد کو قرآن پاک کی تعلیم مفت دی جائیگی جبکہ
شعبہ زندگی سے منسلک مختلف کورسز بھی کروائیں جائیں گے جن میں کمپیوٹر کے کورسز خصوصی طور پر شامل ہیں۔
مدارس کے مقامات درج ذیل ہیں:
٭مدرسۃ المدینہ برائے نابیناافراد، ممتاز کالونی لطیف
آباد چوک حیدر آباد
٭ مدرسۃ المدینہ برائے نابیناافراد،بلڈنگ اشاعت الاسلام
عقب خانیوال پیٹرول پمپ ملتان
٭ مدرسۃ المدینہ برائے نابیناافراد، کوٹلی روڈ پلاک
چکسواری کشمیر
٭ مدرسۃ المدینہ برائے نابیناافراد، مین بازار کالا باغ
مدرسۃ المدینہ
برائے نابیناافرادمیں داخلہ لینے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
03024811716٭ 03235138219