22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدنی
مذاکرے میں شخصیات کی آمد
5 years ago
دعوت اسلامی
کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شاہ فیصل نور (A.C)،
مصطفٰی لغاری (سیاسی شخصیت )،انجینئر عدیل (M.P.A)،
ڈاکٹر صغیر ( سابق ہیلتھ
منسٹر)، وسیم افتاب (سابق M.P.A) اور
سلیم الدین (سیاسی شخصیت ) کی آمد ہوئی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران
نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا۔شخصیات نے مدنی مذاکرے میں
بھی شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے دیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔ (رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)