قریشی برادری کے چیئر مین محمد ندیم قریشی  کی دیگر عہدیداران کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضاِن مدینہ کراچی میں آمد ہوئی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مجلس تاجران برائے گوشت کاتفصیلی تعارف پیش کرتے ہوئے 5،4نومبر 2019ء کو ہونے والے تربیتی اجتماع میں خود بھی شرکت کرنے اور اس شعبے سے وابستہ دیگر اسلامی بھائیوں کو شرکت کروانے کی ترغیب دلائی۔