21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت10اگست 2024ء کو لاہور میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنوں کے پنجاب ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی اور
نگران مجلس غلام الیاس نےیوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات
بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔ اس موقع پر میلاد مصطفی کی
تیاریاں اور شعبہ کورسز کہ حوالے سے
بریفنگ بھی دی گئی ۔ (رپورٹ:محمد علی
رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)