21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دعوتِ اسلامی کے تحت
12 اگست 2022ء بروز جمعہ ساہیوال ڈویژن ضلع اوکاڑہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں
تحصیل ذمہ دار ان سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی
مشورے میں صوبائی ذمہ دار عبدالرزاق عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کےحوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے مدنی مذاکرے کے مقامات بڑھانے کے علاوہ مختلف موضوعات پر کلام کیا۔
مزید ذمہ دار نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں
میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:عمیر رضا عطاری ڈویژن ذمہ دار شعبہ مدنی مذاکرہ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)