8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ انٹر نیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے تحت
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ”مدنی مقصد کورس“ کا سلسلہ جاری ہےجس میں
پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے عاشقان رسول شریک ہیں۔کورس میں اراکین شوریٰ
وقتاً فوقتاً شرکا کی تربیت فرمارہے ہیں۔
دوران
کورس 27 جون 2021ء کو مرکزی مجلس شوریٰ نگران حاجی
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے بیان فرمایا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔ (رپورٹ:
سید احسن عطاری، شعبہ انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ)