دعوت اسلامی  کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے دنوں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے حاضرین کو ہر منگل والے دن احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہفتہ وار مدنی حلقے کا شیڈول بنانے کا ذہن دیا جس پر متعلقہ ذمہ داران نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اور تادم تحریر الحمد اللہ عزوجل پورے پاکستان میں مجلس مدنی انعامات کے ذمہ داران مدنی حلقہ لگا بھی رہے ہیں اور لگوا بھی رہے ہیں۔