3 فروری 2020ء بروز پیر جامعۃ المدینہ کمپنی باغ مری کے طلبائے کرام کے درمیان مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں نگران مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے شرکت کی اور طلبہ کی تربیت فرماتے ہوئے استقامت سے درس نظامی کرنے اور مدنی چینل کےپروموشن کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں سوشل میڈیا اسٹال لگانے کا ذہن دیا۔طلبہ کو کِڈز مدنی چینل کا تعارف بھی کروایا گیا۔(رپورٹ :عماد عطاری، رپورٹر کشمیر)