18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت5اکتوبر2019ء کو سیالکوٹ کابینہ کی ڈویژن ماڈل ٹاؤن میں ایک
نئے مقام پر اجتماعی مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ رکن زون مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ نے بھی اس مقام پر شرکت کی
اور مدنی مذاکرے کے اختتام پر شرکا کو ہر
ہفتے اجتماعی طور پرمدنی مذاکرہ دیکھنے کے
لئے شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد
عابد عطاری، مجلس مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)