18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ماں
باپ کو اپنی اولادکی تربیت کرنے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے کے لئے شیخ طریقت
امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ
العالیہ
نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 17صفحات کا رسالہ ”ماں کا پچھتاوا“ پڑھنے
/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”ماں کا پچتھاوا“پڑھ
یا سُن لے اُس کے ماں باپ اس سے راضی ہوں اور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت
فرمادے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم