10 رمضان المبارک, 1444 ہجری
فیضانِ
مدینہ اسبنٹر لوئر دیر کے پی کے میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہن کے تحت مدنی مشورہ
Sat, 7 Jan , 2023
84 days ago
گزشتہ
روز فیضانِ مدینہ اسبنٹر لوئر دیر کے پی کے میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہن
دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن معاونت ذمہ دار ،صوبائی معاونت
ذمہ دار اور پاکستان معاونت ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
ذمہ
داران نے گلی گلی مدرسۃُ المدینہ ، مدنی حلقہ اور اسلامی بہنوں کے اجتماع میں
اضافے کے حوالے سے گفتگو ہوئی نیز ذمہ
داران کی تقرر اور ماہانہ کارکردگی کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔ (رپورٹ: طاہر اقبال عطاری پاکستان آفس
ذمہ دار معاونت برائےا سلامی بہنیں / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)