21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس نشر
واشاعت کے تحت پاکستان کے شہرلودھراں کے پریس کلب میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف صحافیوں نے شرکت
کی۔مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی نے ”نیکی کی دعوت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات
کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں
شرکت کرنے کی دعوت دی ۔چند صحافیوں کے نام
یہ ہیں: مقصود احمد بٹ (صدر پریس
کلب)، شیخ معراج الدین(جنرل سیکرٹری)۔(اسرار
حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت پاکستان)