4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت لودھراں میں سنّتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں ہیڈ ماسٹر،پرنسپل،اساتذہ اور یونیورسیٹیز،کالجزاور اسکول کے
مالکان نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔ رکنِ
مجلس ڈاکٹر نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے حوالے آگاہی فراہم
کی۔