18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت پنجاب کے شہر دولت نگر
میں لائیو مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔مدنی مذاکرے سے قبل رکنِ شوریٰ حاجی مولانا اسد عطاری مدنی نے ”اطاعت رسول “پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور استقبالِ ماہ میلاد کی تیاریوں کے حوالے سے
اہم نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: محمد عابد عطاری، مجلس ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ)