12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر
اہتمام  پچھلے دنوں جوہر ٹاون فیضان مدینہ
لاہور میں 12 ماہ  مدنی قافلے کے لیے ترغیبی سیشن ہوا جس میں ریجن
ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے اس سال دورہ حدیث شریف مکمل کرنے والے اسلامی بھاہیوں
کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا ۔
            Dawateislami