3 شوال المکرم, 1446 ہجری
فیصل آباد میں جاری لرننگ سیشن میں نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت کا آن لائن بیان
Tue, 21 May , 2024
316 days ago
صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر فیصل آباد میں نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت جاری لرننگ سیشن
میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت کی بذریعہ انٹرنیٹ شرکت ہوئی۔