6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام لساں نواب میں میلاد
اجتماعات کے تعلق سے ملاقاتوں کا سلسلہ رہاجس میں شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے (گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول، پاکستان پبلک اسکول،تکبیر ماڈل اسکول اورتناول پبلک اسکول) کے پرنسپل اور آنر سے ملاقاتیں کیں ۔
ڈسٹرکٹ
ذمہ دار نے دوران ملاقات اسکول اتھارٹی کو
ملک و بیرون ملک ہونے والی دعوت اسلامی کی دینی فلاحی خدمات پر معلومات دیں اور ماہ ربیع النور میں بچوں کو پیارے آقا ﷺ کی سیرت
سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے
اجتماع میلاد کی تاریخیں طے کی جس پر اسکول اتھارٹی نے اظہار مسرت کیا۔(رپورٹ: لساں نواب شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)