21 شوال المکرم, 1446 ہجری
لاڑکانہ کابینہ ميں
دارالمدینہ کے اسٹاف کا” فیضان اسلام کورس “ کا سلسلہ جاری
Sun, 15 Mar , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ دار المدینہ کے تحت لاڑکانہ کابینہ ميں دارالمدینہ کے اسٹاف کاسات
دن پر مشتمل” فیضان اسلام کورس “ کا سلسلہ جاری ہے۔ 12مارچ2020ءبروز جمعرات زون نگران اسلامی بہن نے ”غور و فکر“ کے
موضوع پر اصلاحی بیان کیا اور کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو نئے مقامات پر اجتماع شروع کرنے ، مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے اور پڑھانے ،
درسِ فيضانِ سنت دینے اور ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔