18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز
کراچی میں گیارہویں شریف کے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری ہے جسے دنیا بھر کے ناظرین
کے لئے مدنی چینل پر براہِ راست بھی نشر کیا جاتا ہے۔یہ مدنی مذاکرے مختلف مقامات
پر اسکرین لگاکردیکھنے کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ اسی سلسلےمیں 3 نومبربروز
منگل 2019 ء کو جلو پارک لاہور میں
ٹیراڈیک لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع کا
اہتمام ہوا جس میں نگران زون،دیگر ذمہ
داران سمیت ایک ہزار سے زائد اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اورامیرِاہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے علم و حکمت بھرے نکات سے فیض یاب ہوئے۔ (طیب عطاری ، مدنی مذاکرہ لاہور ریجن ذمہ دار)