14 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
علاقہ غلام محمد آباد بلاک اے
(فیصل آباد ) میں لائل پور ٹاؤن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Thu, 30 Nov , 2023
1 year ago
علاقہ غلام محمد آباد بلاک A (فیصل آباد ) میں محمد
شہباز کی رہائش گاہ پر دعوتِ اسلامی کے
تحت لائل پور ٹاؤن کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ڈسٹرکٹ و سٹی نگران، ذیلی نگران اور وارڈ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رکنِ
مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دعوتِ اسلامی
کے 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان میں مزید بہتری لے لئے مدنی
پھولوں سے نوازا۔
Dawateislami