8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی)کے تحت گزشتہ دنوں U.V.A.S لاہور کے مین ہاسٹلز میں مدنی دوروں کا سلسلہ ہواجن میں 26 مدنی
درس کا اہتمام کیا گیا۔ ان دروس میں کم و بیش 126 اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے انہیں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی دی۔