10 رجب المرجب, 1446 ہجری
25ستمبر
2022ء کو شعبہ تعلیم لاہور ڈویژن کے ذمہ دارسید عاصم شاہ نے قصور سٹی کے ذمہ داران
کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں جامعۃ المدینہ کے شعبہ تعلیم سے وابستہ طلبۂ کرام
کو ایجوکیشن فیلڈ کو ساتھ لے کر چلنے کی ترغیب دی، گھریلو صدقہ باکس او ر شعبہ تعلیم کو خود
کفیل کرنے کے لئے ماہ میلاد میں 313 باکس
رکھوانے کی نیت کروائی اور دیگر اداروں میں میلاد مصطفی ﷺ کے اجتماع کے انعقاد کے حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ:
نعمان عطاری شعبہ تعلیم ضلع قصور ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)