شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے تحت 21 فروری2025ء کو لاہور  میں اوراق مقدسہ کا ٹاون سطح کا مشورہ ہو ا جس میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ لاہور سٹی کے ذمہ دار محمد رضا عطاری اور نگران ٹاون عزیز بھٹی ٹاؤن محمد ندیم عطاری نے ٹاون کے اوراق مقدسہ کے ذمہ دران کی تربیت فرمائی ۔ اس موقع پر ٹاون میں اوراق مقدسہ کے لیے قرآن محل بنانے پر مشاورت ہوئی۔(رپورٹ: ڈویژن ذمہ دار محمد رضا عطاری،کانٹینٹ:شعیب احمد)