8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ روز لاہور میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جس میں 100 کے قریب عاشقان رسول نے تھلیسیما کے مریضوں کے لیئے خون کا عطیہ دیا جبکہ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور عطاری بھی موجود تھے ۔