21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام چلنے والے شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت
13 جنوری 2020 سے لاہورمیں مدرسۃ المدینہ
آن لائن للبنات کی ایک اور برانچ کا آغاز ہوگیا ہے جس کے ذریعے اسلامی بہنیں آن
لائن ہوکر قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرسکیں گی۔