19 شوال المکرم, 1446 ہجری
لاہور پریس کلب میں مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت لاہور پریس کلب میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر
صحافیوں سمیت انڈونیشیا سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی جبکہ لاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوں
نے انڈونیشیا سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں سے بہت متاثر ہوئےاور ان کی حوصلہ
افزائی کی۔