دعوتِ اسلامی  کی مجلس شعبۂ تعلیم کےتحت لاہور کے علاقے انار کلی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں وکلا، اساتذہ، ڈاکٹرز پولیس افسران اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت ِاسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکزفیضان مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔