21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت28اکتوبر 2019ءکو لاہور میں اجتماع میلاد کا
سلسلہ ہوا جس میں ڈائریکٹر (پبلک ریلیشینز ڈویثرنل انفارمیشن آفس) ،
اخبار مالکان اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور مدنی کاموں میں
تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، مجلس
نشرواشاعت)