21 رجب المرجب, 1446 ہجری
لاہور میں ڈویژن
تا یوسی نگران اور شعبہ اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 19 Sep , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کی جانب سے لاہور میں ڈویژن تا یوسی
نگران اور شعبہ اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے باطنی بیماریوں کا علاج
کرنے، نیک بنتے ہوئے دین کا کام جاری رکھنے کا ذہن دیا ۔
مزید سافٹ وئیر میں منسلک کا ڈیٹا انٹر کرنے، تقرریوں
اور ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کرنے کے اہداف دئیے۔آخر میں حوصلہ افزائی کے لئے تحائف
دیئے ۔