21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشر و اشاعت کے تحت21
دسمبر2019 ء بروز ہفتہ ریجن ذمہ دار نے داسو کوہستان KPK میں رحمت نبی( سینئر
صحافی) سےملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ ذمہ دار نے
انہیں مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ رسائل بھی تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت
پاکستان)