5 شوال المکرم, 1446 ہجری
کے پی
کے کبل سوات میں شعبہ معاونت برائے اسلامی
بہنیں کے تحت مدنی مشورہ
Sat, 7 Jan , 2023
2 years ago
پچھلے
دنوں کے پی کے کبل سوات میں شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت مدنی مشورہ ہوا
جس میں تحصیل و ڈسٹرکٹ ذمہ داران معاونت اور پاکستان معاونت ذمہ دار نے شرکت کی ۔
ذمہ
داران نے گلی گلی مدرسۃُ المدینہ ، مدنی حلقہ اور اسلامی بہنوں کے اجتماع میں
اضافے کے حوالے سے گفتگو ہوئی نیز ذمہ
داران کی تقرر اور ماہانہ کارکردگی کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔ (رپورٹ: طاہر اقبال عطاری پاکستان آفس
ذمہ دار معاونت برائےا سلامی بہنیں / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)