9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام K.P.Kکے علاقے وگی کی مارکیٹ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مارکیٹ کے تاجروں نے
شرکت کی۔ نگران کابینہ نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں قرآن پاک پڑھنے کا ذہن دیا۔