28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس فیضان مدینہ کے تحت 8مارچ2020ء بروز اتوار زون ذمہ دار مجلس فیضان مدینہ شفیق مدنی عطاری نے فیضان مدینہ کوٹ اسلام اور فیضان مدینہ کبیر
والہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے
ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی پھول دیئے
نیز انہوں نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور چوک درس دیا جس میں عبادت میں خشوع و
خضوع اور نمازیں قضا کرنےپر وعیدوں سے
متعلق نکات بیان کئے۔ (رپورٹ: شفیق عطاری مدنی، رکن زون مجلس فیضان مدینہ)