20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی
بہنیں)کے
تحت کورنگی 4کراچی میں قائم الائیڈ اسکول میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں لیڈی پرنسپل، ٹیچرز طالبات اور ان کی سرپرست اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نیکی کی دعوت دینے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور نیکیاں کرنے کے احسن انداز بھی بیان میں شامل کئے
نیز مدنی چینل دیکھنے اور مدنی مذاکرہ سننے کی
ترغیب دلائی۔بعدازاں لیڈی پرنسپل
نےہر ماہ اپنے اسکول میں day
session one
رکھوانے
کی خواہش بھی پیش کی۔ آخر میں رسائل بھی تقسیم کئےگئے۔