14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
19 دسمبر 2020ء کو کراچی کورنگی ساڑھے 5 میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں علاقہ تا ذيلی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی ۔ ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہن نے شرکا کو بھر پور طریقے سے رپورٹ سمجھانے کی کوشش کی اور اہم نکات دئیے،
کمزوری کو دور کرنے اور رپورٹ کو بہتر بنانے کا ذہن دیا اور اصلاح اعمال اجتماع
کرنے کے نکات بھی دئیے۔