18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن کے زیر اہتمام 13 فروری2020ء بروز جمعرات نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا کورنگی
مدرسۃ المدینہ آن لائن کا وِزِٹ ہوا جس میں کلاسز میں جاکر پڑھانے کے انداز کا جائزہ لیا گیا اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کی ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ
لیا گیا نیز معلمات کو مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔