19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام کراچی
ریجن کوئٹہ زون میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں3لیڈی ڈاکٹرز، 3ٹیچرز،
1وکیل،1 فارمسسٹ اور 1 گرلز کالج کی ایڈمن اسٹاف سمیت مخیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، آن لائن کورسز میں داخلہ لینے، مکتبۃ المدینہ کے کتب رسائل کا مطالعہ
کرنے ، اپنے گھر میں شخصیت اجتماع منعقد کرنےاور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔آخر میں شخصیات خواتین کے درمیان امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ
ناز تصنیف” فیضانِ نماز“ تقسیم کی
گئی۔