22 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اطراف کےعلاقے کے تحت K.P.K کوہستان کابینہ ضلع بٹگرام میں ماہانہ
اجتماع ہوا جس میں شعبہ مدنی کورسز دعوت اسلامی سے ایک ماہ کا کورس مکمل کرنے والے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار مجلسِ اطراف ذمہ دار ارسلان عطاری
نے بیان کیا اور شرکا کو دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماع کے
اختتام پر شرکا کو تحائف بھی دیئے گئے۔ (رپورٹ: منیر عطاری مدنی، نگران کابینہ شعبہ اطراف کے علاقے کابینہ
کاہستان)