21 شوال المکرم, 1446 ہجری
بروزاتوارخیبر پختونخواہ پریس کلب ایبٹ آباد میں صحافیوں کو
نیکی کی دعوت دی گئی
Sat, 15 Feb , 2020
5 years ago
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 9فروری بروزاتوارخیبر پختونخواہ پریس کلب ایبٹ
آباد میں صحافیوں سے ملاقات ہوئی ۔ نگرانِ کابینہ عثمان عطاری نے صحافیوں کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا اور نیکی کی دعوت دی،نیز
مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفہ میں دئیے۔(رپورٹر: اسرار حسین عطاری مجلس نشرواشاعت پاکستان)