12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے20 دسمبر 2020ء بروز
اتوار پشاور خیبر پختونخواہ پریس کلب میں صحافیوں سے
ملاقاتیں کیں اور  انہیں دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش  کرتے ہوئے فیضان
مدینہ جوہرٹاؤن لاہور  وزٹ کرنے کی دعوت دی
ان صحافیوں کے نام یہ ہیں۔
فداخٹک صدرخیبریونین
آف جرنلسٹس ،بیوروچیف نیوٹی وی،بخت زادہ یوسفزئی نائب صدرپاکستان یونین آف جرنلسٹ ،ناصرحسین
سابق صدر پشاور پریس کلب،محمد نعیم جنرل سیکٹری خیبریونین آف جرنلسٹ  شامل ہیں۔(رپورٹ:اسرار عطاری  پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)
            Dawateislami