10 رجب المرجب, 1446 ہجری
خیبرپختونخواہ سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں کی
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
Mon, 21 Mar , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں خیبرپختونخواہ سے
آئے ہوئے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
بعدِ اجتماع اسلامی بھائیوں کے لئے سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکائے حلقہ کی تربیت کی
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔اس کے علاوہ
اسلامی بھائیوں نے اراکینِ شوریٰ سےملاقات بھی کی۔(رپوٹ:شعبہ تعلیم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)