خوشبولگانا ہمارے پیارے آقا کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت ہے۔ دینِ اسلام نے بھی پاکیزگی و نفاست اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اچھی خوشبو بھی پاکیزگی کا حصہ ہے۔

خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے خوشبو کی معلومات سے متعلق 14 صفحات کا رسالہامیر اہلسنت سے خوشبو کے بارے میں سوال جوابپڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں بھی نوازا ہے۔

دعائے جانشینِ امیر اہلسنت

یااللہ پاک جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ امیر اہلسنت سے خوشبو کے بارے میں سوال جواب پڑھ یا سن لے اس کے ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن کو بھی مُعطر فرما اور بے حساب بخش دے۔

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download