12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  صدر کابينہ کے
ڈویژن جمشید روڈ میں ماہانہ مدنی حلقہ میں ریجن نگران اسلامی بہن  نے شرکت  کی۔ اصلاحی بیان کرتے ہوئے ہر کام اللہ کی رضا کے لئے  کرنے اور
محبت الہی پانے کا ذہن دیا ۔  مزید اس موقع پر دیگر شعبہ جات کے حوالہ سے بھی
کلام کیا۔  اختتام پر ذیلی اور  حلقہ نگران کو ٹیلی تھون کی نمایا ں رپورٹ پر
تحفہ دیکر حوصلہ افزائی بھی کی۔
            Dawateislami