14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رنچھوڑلائن کابینہ
میں بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا علاقہ سطح ذمہ داران نے
شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت
کی اور بالخصوص دعا ئے صحت اجتماع کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی گئی۔