14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاقت آباد کے ڈویژن عزیز آباد میں ڈویژن مدنی حلقہ ہوا
جس میں 108 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
دورانِ بیان مدنی کاموں میں تعاون کا ذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی نیت کی۔