اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کورنگی کے ایک ٹیوشن سینٹر میں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نماز کا عملی طریقہ سکھایا جس میں کم و بیش 25 طالبات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نماز پابندی سے ادا کرنے اور شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں کیں مزید نماز کا طریقہ سیکھ کر کہا کہ بہت سی ایسی باتيں سیکھیں جنکا علم نہ تھا دوبارہ مسائل سیکھنے کی نیت کا بھی اظہار کیا۔